ہان جونگ ہی سام سنگ کے ڈیجیٹل اپلائنسز ڈویژن کی قیادت کر رہے تھے، جو موبائل فونز اور گھریلو آلات تیار کرتی ہے۔
سام سنگ
آج کے دور میں موبائل فون اپنے مالک کے خاندانی، کاروباری اور مالی رازوں کا امین بن چکا ہے۔ سکیورٹی اور پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سب سے محفوظ فون کے بارے میں ایک تحقیق۔