آغا خان ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم بلگامی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پاکستان کا پہلا اور اب تک کا واحد تھری ڈی یونت ہے، جہاں مصنوعی انسانی ہڈی بنائی جا رہی ہے۔
سرجری
تحقیق کے مطابق خواتین سرجنوں کو عموماً سرجری مکمل کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے کیونکہ وہ اپنے مرد ہم منصبوں کے مقابلے میں زیادہ منظم طریقہ کار اپناتی ہیں۔