انڈین فوج کے سربراہ جنرل اپندر دویدی نے پیر کو کہا ہے کہ انڈیا موسم سرما کے دوران شمالی سرحد پر اپنی فوج کم نہیں کرے گا۔
سرحد
نئی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ چین نے اپنی فضائی طاقت بڑھانے کے لیے انڈیا کے ساتھ متنازع سرحد کے ساتھ اپنے ایئر فیلڈز میں کافی حد تک توسیع کی ہے۔