\

سفر

بلاگ

ہمیں سفر مہنگا کیوں پڑتا ہے؟

پاکستان اور پاکستانی بدنام ہونے کی وجہ سے قریباً ہر ملک ویزے کی درخواست کے ساتھ ہم سے ڈھیروں دستاویزات اور سفری وسائل کے ثبوت مانگتا ہے، جو ہماری جیب پر بوجھ ثابت ہوتے ہیں۔