تحقیقات کی قیادت کرنے والی سویڈش اہلکار اینا برگکوسٹ نے کہا کہ وہ قتل کے محرک کا پتہ لگانے کے لیے ابھی بھی کام کر رہی ہیں۔
سویڈن
یہ پہلا موقع ہے جب سویڈن کے عدالتی نظام نے اسلام کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے الزام میں مقدمہ چلایا اور سزا دی، جو اس سال کے آغاز میں قرآن نذر آتش کرنے کے واقعات کی ایک لہر کے بعد سامنے آئی ہے۔