صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر علی رضا دلیری کے مطابق حملہ آور عدالت میں کلائنٹس کے روپ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، جنہوں نے عمارت کے اندر دستی بم پھینکا، جس سے اموات ہوئیں۔
سیستان بلوچستان
پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ ایران میں سراوان کے علاقے میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتا ہے۔