سیاست 9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید کو 10 سال قید کی سزا لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور حمزہ عظیم سمیت چھ ملزمان کو بری کردیا۔
پاکستان شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کی حدود سے حراست میں لے لیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بدھ کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کی حدود سے حراست میں لے لیا ہے۔