کرکٹ بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم شکیب سابق رہنما شیخ حسینہ کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قانون ساز اسمبلی ہیں۔