کرکٹ کی تاریخ نے جہاں کئی عظیم الشان کھلاڑی اور ریکارڈز دیکھے، وہیں کئی مشہور تعلقات اور ان کے اتنے ہی مایوس کن اختتام بھی دیکھے۔
شین وارن
شین وارن اور اینڈریو سائمنڈز ایک ساتھ ہی برطانیہ میں کوچنگ شروع کرنے والے تھے لیکن ’نامہربان قسمت‘ نے انہیں یہ موقع نہ دیا اور وہ گذشتہ دو ماہ کے دوران یکے بعد دیگرے چل بسے۔