گرین لینڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دلچسپی کی وجہ صرف معدنیات نہیں، بلکہ اس کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی اور چین کے ساتھ مسابقت بھی ہے۔
شی جن پنگ
توقع ہے کہ تائیوان، غزہ پر اسرائیلی حملہ، یوکرین پر روس کے حملہ اور دوطرفہ تجارت جیسے معاملات دو سپر پاورز کے درمیان مذاکرات پر حاوی رہیں گے۔