کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم کو رسک پر نہیں ڈال سکتے: پاکستان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کا ری ہیب چل رہا ہے، ایک چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے ان کا مستقبل رسک پر نہیں ڈال سکتے۔