ہمارے خیال کے مطابق صحافی کا کام حکومتی کی پالیسیوں کا تجزیہ کرنا اور سوال اٹھانا ہوتا ہے، لیکن جب کوئی قابل صحافی خود حکومت میں شامل ہو جائے تو ملال ہوتا ہے۔
صحافی کا کردار
انیسویں صدی میں جو صحافت آزادی کے لیے شہادت کی راہ پر چل نکلی تھی، اب اکیسویں صدی میں ایسی بند گلی میں داخل ہوچکی ہے کہ صحافی ہی صحافی کا دشمن ہے۔