ان طالبات کا تعلق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سے ہے جنہوں نے اپنے فائنل سمیسٹر کے فائنل پروجیکٹ ’نور رمضان‘ کے تحت روالپنڈی کے زوک اولڈ ایج ہوم میں افطار کا اہتمام کیا۔
طالبات
سوات میں ریجنل پولیس دفتر نے پولیس کے نام ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے فوری طور پر تمام پولیس اہلکاروں کی ذہنی فٹنس کا جائزہ لینے اور متضاد رویے پر انہیں میڈیکل بورڈ کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے۔