عرب اتحاد

فلسطینیوں کے ساتھ پرانی کمٹمنٹ

پاکستان کی  تو یہ تاریخ ہے اور کمٹمنٹ رہی ہے کہ اصول پر چلیں اور ظلم اور زیادتی نہ کی جائے اور فلسطینیوں کی زیادتی کے خلاف ایک بالکل نوزائیدہ پاکستان بول اٹھا تھا، تو پاکستان کی فلسطینیوں کے ساتھ کمٹمنٹ پرانی ہے۔