وزارت نجکاری کے ترجمان احسن اسحاق نے بتایا ہے کہ ’پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی نجکاری کے لیے بڈنگ یکم اکتوبر کو ہوگی جس کی حتمی تصدیق ہفتے کے آخر تک ہو جائے گی۔‘
فاروق ستار
وفاق اور سندھ کی سیاست میں کلیدی اہمیت رکھنے والی ماضی کی طاقتور سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اس وقت پانچ مختلف دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے۔