جعفر پناہی کو ماہ رواں کے شروع میں غیر حاضری میں ایک سال قید اور ملک کے خلاف ’پروپیگنڈا سرگرمیوں‘ پر سفری پابندی کی سزا سنائی تھی۔
فلم انڈسٹری
جھانوی کپور کو کامیاب بنانے کے لیے والد بونی کپور نے بےدریغ رقم کا استعمال کیا۔ مختلف لابنگ فرمز اور تعلقات عامہ سے جڑے ماہر افراد کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن اس کے باوجود ان کی ابتدائی فلمیں ناکامی سے دوچار ہوئیں۔