دنیا کے سامنے وہی نعرہ چنگھاڑتا ہوا آتا ہے جو سب سے زیادہ سوالات کو جنم دے۔ ہومیو پیتھک پوسٹر دب جاتے ہیں نیچے کہیں ڈھیر ساری تصویروں میں۔
فیمینزم
لاہور میں دیے جانے والے ٹیسٹ کے دوران جب انگریڈ جوہانس سن نے سڑک پر موجود رکاوٹوں کو مہارت سے پار کیا تو ایک پولیس کے سربراہ نے حیرت زدہ لیکن پر مسرت انداز میں کہا 'میڈم آپ ڈرائیو کرنا جانتی ہیں!'