وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اس خبر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اہم پیش رفت ہے جس سے ہمارے بزنس، افراد اور کمپینوں کو تقویت ملے گی۔
فیٹف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’جی ایچ کیو میں موجود کور سیل نے سول اور ملٹری ٹیم کی رہنمائی کی جس سے ایکشن پلان پر عملدرآمد ممکن ہوا، جو پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔‘