معیشت جائیداد کی سرکاری قیمت میں اضافے سے ٹیکس میں کمی ہوگی: پراپرٹی ڈیلرز ایف بی آر کی جانب سے 56 بڑے شہروں میں جائیداد کی سرکاری قیمت اور مارکیٹ ریٹ میں فرق کم کرنے کے لیے 30 اکتوبر کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔