کیا نئے ضم شدہ اضلاع میں شدت پسندی کے علاوہ کوئی اور مسائل نہیں جن کو صحافی اجاگر کریں؟
قبائلی ضلعے
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں ماضی کی نسبت کم ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ امن و امان کی صورت حال کو قرار دیا جاتا ہے۔