تاریخ لمبی قبروں پر تحقیق حساس معاملہ ہے: ڈاکٹر خاور صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع ملتان اور اس کے گردو نواح میں لمبی لمبی قبریں اپنی کہانیوں سمیت موجود بھی ہیں۔ جدید تحقیقاتی وسائل ہونے کے باوجود ایسی اکثر قبریں ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہیں۔