\

قرآنی تعلیمات

نئی نسل

اقدار پر مبنی پاکستان کا پہلا کیریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف

نصاب کی تقریب اجرا کے موقعے پر اپنے خطاب میں قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا کہ یہ نصاب ابتدائی تعلیم سے لے کر بارہویں کلاس کے طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔

ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے قرآنی تعلیمات کا سہارا

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی جانب سے شروع کیے گئے اس پروگرام کے پہلے فیز میں صوبے کی مساجد میں خطیبوں سے بات کی جائے گی تاکہ وہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں عوام کو بتائیں کہ ماحولیاتی تبدیلی کیا ہے جبکہ سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیا جائے گا۔