فن 16 اسلامی ملکوں کے پرچموں پر قرآن لکھنے والے پاکستانی خطاط فیصل آباد کے خطاط محمد قمر سلطان 1982 سے منی ایچر کیلی گرافی میں قرآن کے مخطوطات تخلیق کر رہے ہیں۔
میری کہانی نوکری چھوڑ کر ضعیف قرآنی نسخے جمع کرنے والے حافظ عمران حافظ عمران قریشی کا تعلق راولپنڈی سے ہے جو گذشتہ چار سال سے اپنی مدد آپ کے تحت قرآن کے ضعیف نسخے اور مقدس اوراق اکٹھے کر رہے ہیں۔