پاکستان پی آئی اے کو 20 سال بعد پہلی مرتبہ منافع، ’مستقبل تابناک ہے‘: وزیراعظم پاکستان کی قومی ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا کہ پی آئی اے نے آخری منافع سال 2003 میں حاصل کیا تھا جس کے بعد دو دہائیوں تک پی آئی اے خسارے سے دوچار رہی۔