فٹ بال سٹار بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان سوروو گنگولی سے بھی ملاقات کریں گے۔
لیونل میسی
پاکستانی فٹ بال شائقین کی خوشی اس وقت دوبالا ہوگئی جب فیفا کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر فٹ بال سٹار لیونل میسی کو اردو میں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔