پاکستان پنجاب: خاندانی منصوبہ بندی کی آگاہی مہم، علما کی مدد لینے کا فیصلہ پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے خاندانی منصوبہ بندی کے جدید طریقے متعارف کروانے کے علاوہ علمائے کرام اور خطیبوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔