بلاگ برطانوی معاشرے کا نچلی سطح کا متوسط طبقہ متوسط طبقے میں جو لوگ شامل تھے ان میں کلرکس، اساتذہ، اکاؤنٹنٹس، سرمایہ دار تاجر، دکاندار اور مختلف فنون کے ماہرین شامل تھے۔