قومی ادارہ صحت کی ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق کرونا وائرس کا ویرینٹ جے این ون مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے، تاہم کہا گیا کہ وائرس کی یہ قسم پہلے کی طرح مہلک نہیں ہے۔
محکمہ صحت
شمالی وزیرستان میں پولیو سے متاثرہ بچے کے چچا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اپریل کے آغاز میں ان کے بھتیجے کو تیز بخار ہوا تھا، جس کے بعد بچے کے پاؤں بے جان ہوگئے تھے۔