ایشیا انڈیا: فریج میں بیف رکھنے کے الزام پر 11 افراد کے گھر مسمار حکام نے مدھیہ پردیش میں 11 افراد کے گھروں کو صرف اس الزام میں بلڈوز کر دیا کہ ان کے فریج سے گائے کا گوشت برآمد ہوا تھا۔