نقطۂ نظر ’95 فیصد جاہل‘ والے ویڈیو کلپ پر چینل کو معافی مانگنی چاہیے؟ ہم لوگ آئے دن اس بات پر کڑھتے رہتے ہیں کہ ملک میں مذہبی انتہا پسندی کیوں بڑھ گئی ہے، ہم پر زوال کیوں آ گیا ہے، معاشرے کی تنزلی کا کیا سبب ہے، وغیرہ وغیرہ، یہ چار منٹ کا کلپ ان تمام باتوں کا جواب ہے۔
زاویہ یاسر پیرزادہ طارق ٹیڈی کی آخری خواہش فیصل آباد پوری کر سکتا ہے؟ طارق ٹیڈی بستر مرگ پر اپنے فنکار دوستوں کی منتیں کرتے رہے کہ مرنے کے بعد ان کے بیٹے کا خیال رکھیں، یہ ان کی آخری خواہش تھی۔