امریکی صدر نے جوابی محصولات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے چارج کیے جانے والے 58 فیصد ٹیرف کے جواب میں وہ ان پر 29 فیصد محصول لگانے جا رہے ہیں۔
معاشی بحران
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن جمعرات کو اسلام آباد پہنچا تھا اور ملک میں دو ہفتوں کے قیام کے دوران وہ اعلیٰ پاکستانی حکام سے معاشی امور اور اقتصادی اصلاحات پر بات چیت کرے گا۔