پاکستان سال 2024: اعلی عدالتوں پر سیاسی مقدمات چھائے رہے 2024 عدالت عالیہ سے عدالت عظمیٰ تک ہلچل کا سال رہا، جب بہت سے بڑے فیصلے ہوئے جب کہ بہت سے فیصلے معطل بھی ہوئے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس تحریر میں ان اہم عدالتی معاملات، تبدیلیوں اور فیصلوں کا احاطہ کیا ہے۔