جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کو گرفتاری سے قبل ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ ’خونریزی‘ سے بچنے کے لیے تفتیش کاروں کی تعمیل کریں گے۔
مواخذہ
صدربائیڈن کے مواخذے کے الزام کو بعض حلقوں میں ان کے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کے دوہرے مواخذے کا بدلہ لینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔