خواتین تھرپارکر میں مور کے پروں سے ہاتھ کے پنکھے بنانے کی ماہر خواتین جب سے تھر میں بارشوں کے موسم میں سیاحت بڑھی ہے تو مور کے پروں سے بنے ہاتھ کے پنکھے مختلف دکانوں پر فروخت ہوتے نظر آتے ہیں، جنہیں سیاح بہت شوق سے خریدتے ہیں۔