\

موسم گرما

دنیا

فلسطینی خاندان کا بقا کے لیے ’ایک خیمے سے دوسرے‘ تک کا سفر

غزہ کے مکینوں کو اسرائیل کی بمباری کے ساتھ ساتھ خوراک اور پانی سمیت اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ام سراج البلوی جیسی مایوس ماؤں کو اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہیں جبکہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے آثار دکھائی نہیں دیتے۔

موسم گرما میں جیکب آباد سے لوگوں کی عارضی نقل مکانی میں اضافہ 

غیر سرکاری تنظیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق موسم گرما میں دیگر شہروں کی طرف نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی تعداد ضلع جیکب آباد کی کُل آبادی کے 40 سے 50 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور ان میں سے اکثریت کا تعلق ضلع کے دیہی علاقوں سے ہے۔