ایک حکومتی بیان میں کہا گیا کہ ’لوگوں کا ایک بڑا ہجوم پیٹرول نکالنے کے لیے جمع ہوا، جب اچانک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جس نے پاس کھڑے دوسرے ٹینکر کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔‘
نائیجیریا
گذشتہ جمعے کی شب بوکو حرام کے درجنوں شدت پسندوں نے کانکارا قصبے میں گورنمنٹ سائنس سیکنڈری سکول پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد سے 330 سے زائد طلبہ لاپتہ ہیں۔