ایک طرف تو بچے آن لائن گیمنگ کے خطرناک نشے میں مبتلا ہو رہے ہیں، دوسری جانب والدین کو خبر ہی نہیں کہ بچے کیا کر رہے ہیں۔
نوجوان نسل
اب ہمارے بچے فیشل کرانے لگے ہیں۔ مینی پیڈی کا نام ہم کو ایف اے بی اے میں پتہ لگا تھا اور علم ہوا کہ پارلر میں لڑکیاں یہ کرواتی ہیں، سوچتے تھے کہ یار جھانویں سے پاؤں رگڑنے کے بعد کیا عیاشی بچ سکتی ہے؟ اب ۔۔۔ بچے یہ بھی کرواتے ہیں۔