پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کے منتظر نوجوان کھلاڑی کون ہیں؟

پی ایس ایل 2024 میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع مل رہا ہے۔ ان میں سے کون سٹار ثابت ہو گا؟

پی ایس ایل 2024 میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی کارکردگی دکھانے کے لیے بےتاب ہیں (پاکستان کرکٹ بورڈ)

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نائن بھی اس سال کئی باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانے کے لیے تیار ہے۔ مہلک تیز بولرز اور ماہر سپنرز سے لے کر باکمال بلے بازوں تک، یہ تمام کھلاڑی اس بڑے مرحلے پر خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ان میں سے چند کا تعارف یہ ہے۔

 

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ