دبئی میں مقیم ملک ریاض پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
نیب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جمعے کو سپریم کورٹ نے پانچ صفر سے فیصلہ سنایا، جس میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹس تحریر کیے ہیں۔