پاکستان وزیر اعظم کی بند نیلم جہلم منصوبے کی تحقیقات کی ہدایت نیلم جہلم منصوبے کی بندش پر ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ 2021 میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہیڈریس ٹنل میں پریشر میں غیر معمولی کمی کو نظر انداز کر کے ’مجرمانہ غفلت‘ برتی گئی۔