پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں لیکن ذرائع سفر کے لیے موجود مرکزی شاہراہ پر حادثات اتنے تواتر کے ساتھ ہونے لگے ہیں کہ لوگ اب اس پر جانے میں ڈرتے ہیں۔
وادی نیلم
وادی نیلم کی منفرد زبان جو کسی زمانے میں قریشی قبیلے کی مادری زبان تھی لیکن آج اسے صرف 40 سے 50 لوگ ہی بولتے اور سمجھتے ہیں۔