پاکستان پنجاب: خصوصی افراد کے لیے ’ہمت کارڈ‘ کا حصول کیسے ممکن ہے؟ چند روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ کے اجرا کا اعلان کیا جس کے لیے جون میں رجسٹریشن کے عمل کا آغاز کر دیا گیا تھا۔
زاویہ آصف محمود تحریک انصاف کا ’یوم تفکر‘؟ سیاست کسی اصول پر کھڑی ہو تو یہ ایک شعوری سفرمیں ڈھل جاتی ہے۔ لیکن سیاست جب اصول، ضابطے سے بے نیاز ہو جائے تو محض ابن الوقتی کہلاتی ہے۔ اس خرابی سے کسی کا دامن صاف نہیں۔