فلسطینی ہلال احمر کے مطابق غزہ میں دیگر امدادی کارکنوں کے ساتھ جان سے جانے والے ایک امدادی کارکن کے سیل فون سے برآمد ہونے والی ایک ویڈیو میں ان کے آخری لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو
گیلوے یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا کہ جو لوگ زوم یا ٹیمز جیسی ایپس پر میٹنگز میں حصہ لیتے ہیں وہ اس وقت زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں جب وہ خود کو سکرین پر دیکھ رہے ہوں۔