پاکستان ’ہم جو بھی ہیں، پاکستان کی وجہ سے ہیں‘: ہوٹل مالک آواری خاندان پاکستان میں پانچ ستارہ ہوٹل گروپ آواری ہوٹلز لمیٹڈ کو چار نسلوں سے چلانے والے کراچی کے آواری خاندان نے وطن میں ہی رہنے کو ترجیح دی ہے۔