ایک طرف تو بچے آن لائن گیمنگ کے خطرناک نشے میں مبتلا ہو رہے ہیں، دوسری جانب والدین کو خبر ہی نہیں کہ بچے کیا کر رہے ہیں۔
پب جی
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کے مطابق ماں اور بہن بھائیوں کو قتل کرنے والا 18 سالہ زین پب جی گیم میں مسلسل شکست کی وجہ سے دباؤ کا شکار تھا۔