فلور ملز ایسوسی ایشن پاکستان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کو واپس لے جبکہ ہڑتال کے سبب مارکیٹ میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت
وہاب ریاض کے پنجاب کی نگران کابینہ میں نامزدگی تو جنوری میں ہو گئی تھی مگر پی ایس ایل میں مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے تاخیر سے چارج سنبھالا ہے۔