اوسلو یونیورسٹی کے ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلو فیبین ہوفمین کا کہنا ہے کہ روس نے اس ہتھیار کا انتخاب ’اشارے کے مقاصد سے‘ کیا ہے۔ ’یہ پے لوڈ خاص طور پر جوہری صلاحیت رکھنے والے میزائلوں سے منسلک ہے۔‘
پوتن
وزیر خارجہ انٹینی بلنکن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نے روس کو جوہری جنگ سے دور رہنے کے لیے نجی وارننگ بھیجی ہے۔