پنجاب حکومت کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نئے قانون کے مطابق ملے گی اور اس میں 2011 کے بعد ہونے والا سالانہ اضافہ بھی واپس لیا جا رہا ہے۔
پینشن
وزیر خزانہ کے مطابق حکومت بجٹ اور آئی ایم ایف کے مشن کے دورے سے قبل پنشن کی بڑھتی ہوئی ادائیگیوں کو کم کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔