مفتاح اسماعیل کے مطابق ہم نے آئی ایم ایف سے بھی بات کی ہے کہ سبسڈی ختم کریں گے لیکن عام آدمی جو موٹر سائیکل یا بس میں سفر کرتا ہے اس کو ضرور ریلیف دیں گے۔
پیٹرول قیمتیں
پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اوگرا کے اہلکار انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ہمیں تو منسٹری کی طرف سے ایک خط موصول ہوا جس میں قیمتیں بڑھانے کا کہا گیا۔ اور ہم نے بڑھا دیں۔