سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں، ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
پیپلز پارٹی
تحریک انصاف اس فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دے رہی ہے جبکہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو وہ ریلیف بھی مل گیا جو اس نے مانگا بھی نہیں تھا۔